تقریظ

تقریظآیت اللہ الحاج سید مہدی روحانی  ﷽قرآن مجید جو انسانی زندگی ، تاریخی تبدیلیوں اور خاص طور پر مسلمانوں پر عظیم اثرات رکھتا ہے ، جیسا قرآن کا مقام تھا ویسی اس پر توجہ نہیں دی گئی اور لوگوں کے درمیان مہجور (ایک طرف رکھا) رہا ہے ۔ جبکہ ۔۔۔ مزید

خصوصیات

خصوصیات۱۔ اس تفسیر میں فنی، ادبی، فقہی، کلامی، فلسفی اصطلاحات جن کا سمجھنا ایک خاص گروہ کے کیلئے مخصوص ہوتا ہے، پرہیز کیا گیا ہے۔ قرآن سے صرف ایسے نکات ذکر کیے گئے ہیں جن کا ترجمہ دنیا کی موجودہ زبانوں میں کرنا آسان ہو اور ان کے اندر ایک ۔۔۔ مزید

مقدمہ

﷽الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی سیدنا محمد و اہل بیتہ المعصومین حوزہ علمیہ قم سے دروس سطح اور کچھ خارج کے دروس پڑھ چکا تھا کہ میں قرآن پاک کو بہتر اور تفصیل سے سمجھنے کی فکر میں لگ گیا ۔ کچھ دوستوں کے ساتھ نشست و ۔۔۔ مزید

عرضِ ناشر

﷽عرضِ ناشرقارئین کرام !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗاَلْحَمْدُلِلّٰہِ !مصباح القرآن ٹرسٹ۔۔۔۔۔عہدِ حاضرکی بعض عظیم ترین تفاسیر وتالیفات کی نشرواشاعت کے سلسلہ میں ایک عظیم اور پُر وقار مرکز کی حیثیت سے اُمت مسلمہ کیلئے اپنی عاجزانہ خدمات انجام دے رہاہے ۔ادارہ ھذا کی یہ شہرت اللہ تعالیٰ کے فضل و ۔۔۔ مزید

تفسیر نور اجمالی تعارف

تفسیر نور جلد اول مؤلف حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج آقائے شیخ محسن قرائتی (مدظلہ) مترجم مولاناسید مجیب الحسن نقوی جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں۔ نام کتاب تفسیر نورجلد جلد اوّلمصنف حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج آقائے شیخ محسن قرائتی (مدظلہ) مترجم مولاناسید مجیب الحسن نقوی ڈیزائیننگ وسیٹنگ قلب ۔۔۔ مزید