سورہ حمد آیت نمبر ۷

آیت نمبر ۷صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۙ۬ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّآلِّيْنَ۝ترجمۃ الآیات(اے خدا! ہمیں) ان لوگوں کی راہ (کی ہدایت فرما) جنہیں تو نے اپنی نعمتوں سے نوازا ہے، نہ ان لوگوں کی راہ جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی۔ نکات ٭ یہ آیت راہِ مستقیم کو ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر ۶

آیت نمبر ۶اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۝ترجمۃ الآیات(اے خدا !) ہم سب کو سیدھی راہ کی ہدایت فرما۔ نکات ٭ قرآن مجید میں دو طرح کی ہدایت کا ذکر کیا گیا ہے:الف: ہدایت تکوینی۔ جیسے شہد کی مکھی کو ہدایت کی گئی ہے کہ کیونکر پھولوں سے رس کو نچوڑے اور کس ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر ۵

آیت نمبر ۵اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۝ترجمۃ الآیات(خداوندا!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ نکات ٭ حکم عقل کے مطابق انسان کو خداوند کی بندگی کو قبول کرنا چاہیے۔ ہم انسان کمال سے عشق کرتے ہیں اور رشد و تربیت کے محتاج ہیں۔ خداوند ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر۴

آیت نمبر ۴مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ۝ترجمۃ الآیات(وہ خدا) روز جزا کا مالک ہے۔ نکات ٭ خداوند عالم کی مالکیت اس کے مکمل قبضے اور سلطنت پر محیط ہے، جبکہ دوسروں کی مالکیت حقیقی نہیں بلکہ اعتباری ہوتی ہے جو ان کے ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔ جو اس کے حقیقی قبضے ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر ۳

آیت نمبر ۳الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝ترجمۃ الآیات(وہ خدا ) بہت بخشنے والا مہربان ہے۔ نکات ٭ خداوند تعالیٰ نے رحمت کو اپنے اوپر واجب قرار دے رکھا ہے۔ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلٰي نَفْسِہِ الرَّحْمَۃَ۝ یعنی تمہارے پروردگار نے رحمت و مہربانی کو اپنے اوپر واجب کیا ہوا ہے۔ (انعام۔ ۵۴) اور اس کی ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر۲

آیت نمبر۲اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۝ترجمۃ الآیاتشکر اور تعریف مخصوص ہے اس خدا کے لیے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ نکات ٭ ’’رب‘‘ اسے کہا جاتا ہے جو کسی چیز کا مالک و صاحب ہو۔ وہ اس کی ترقی و کمال اور پرورش میں کردار رکھتا ہے۔خداوند کائنات کا حقیقی ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر۱

آیت نمبر۱بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝ترجمۃ الآیاتخدا کے نام سے جو بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ نکات ٭ مختلف اقوام و ملتوں میں یہ رواج ہے کہ تمام اہم اور ضروری کام اپنے بزرگوں میں سے کسی صاحب عزت و احترام بزرگ کے نام سے شروع کرتے ہیں تاکہ وہ ۔۔۔ مزید

سورہ حمد کا ایک منظر

سُوْرَۃُ الْفَاتِحَۃِسورہ : ۱ پارہ : ۱ آیات : ۷ ﷽سورہ حمد کا ایک منظرسورہ حمد جس کا دوسرا نام فاتحۃ الکتاب ہے ۔ اس کی سات آیات ہیں ۔ (سات کا عدد، آسمانوں کا عدد، ایام ہفتہ، طواف، سعی بین صفا و مروہ اور شیطان کو ماری جانے والی ۔۔۔ مزید

مقدمہ تجدید اشاعت

﷽مقدمہ تجدید اشاعت۱۳۷۸ شمسی میں ثقافتی مرکز برائے درسہائے از قرآن کی طرف سے پہلی جلد کی نئی اشاعت کیلئے میں نے دوبارہ گہری نظر سے تفسیر نور کا مطالعہ کیا ہے۔ بعض مطالب کو حذف یا ادغام کرتے ہوئے جدید مطالب کو جو خدا تعالیٰ نے میرے ذہن میں ۔۔۔ مزید

مقدمہ ناشر

امام خمینیؒ کی قیادت میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی، مسلمان ملت کی موجودگی، شہدائے عزیز کی بے بہا مجاہدت کے ذریعے اسلامی ثقافت کی ترویج و ترقی کیلئے زمین ہموار ہوئی۔ خصوصاً قرآن کریم کی ترویج کیلئے راہ ہموار ہوئی۔ اس سلسلے میں علمی مراکز کے درد مند دانشوروں ۔۔۔ مزید