صادق عباس

سورہ حمد آیت نمبر ۷

آیت نمبر ۷صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۥۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّاۗ لِّيْنَ۝۷ۧ ترجمۃ الآیات( اے خدا ! ہمیں ) ان لوگوں کی راہ ( کی ہدایت فرما ) جنہیں تو نے اپنی نعمتوں سے نوازا ہے ، نہ ان لوگوں کی راہ جن پر تیرا غضب ہوا اور نہ گمراہوں کی ۔نکات :٭ یہ آیت …

سورہ حمد آیت نمبر ۷ Read More »

سورہ حمد آیت نمبر ۶

آیت نمبر ۶اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۝۶ۙترجمۃ الآیات(اے خدا ! ) ہم سب کو سیدھی راہ کی ہدایت فرما ۔نکات :٭ قرآن مجید میں دو طرح کی ہدایت کا ذکر کیا گیا ہے :الف : ہدایت تکوینی ۔ جیسے شہد کی مکھی کو ہدایت کی گئی ہے کہ کیونکر پھولوں سے رس کو نچوڑے اور کس طرح …

سورہ حمد آیت نمبر ۶ Read More »

سورہ حمد آیت نمبر ۵

آیت نمبر ۵اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۝۴ۭترجمۃ الآیات( خداوندا ! ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔نکات :٭حکم عقل کے مطابق انسان کو خداوند کی بندگی کو قبول کرنا چاہیے ۔ ہم انسان کمال سے عشق کرتے ہیں اور رشد و تربیت کے محتاج ہیں ۔ خداوند تعالیٰ …

سورہ حمد آیت نمبر ۵ Read More »

سورہ حمد آیت نمبر۴

آیت نمبر ۴ آیت نمبر ۴مٰلكِ يَوْمِ الدِّيْنِ۝۴ۭترجمۃ الآیات(وہ خدا ) روز جزا کا مالک ہے ۔نکات :٭خداوند عالم کی مالکیت اس کے مکمل قبضے اور سلطنت پر محیط ہے ، جبکہ دوسروں کی مالکیت حقیقی نہیں بلکہ اعتباری ہوتی ہے جو ان کے ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔ جو اس کے حقیقی قبضے میں …

سورہ حمد آیت نمبر۴ Read More »

سورہ حمد آیت نمبر ۳

آیت نمبر ۳الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝۳ۙترجمۃ الآیات(وہ خدا ) بہت بخشنے والا مہربان ہے۔نکات :٭خداوند تعالیٰ نے رحمت کو اپنے اوپر واجب قرار دے رکھا ہے ۔ ’’ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلٰي نَفْسِہِ الرَّحْمَۃَ۝۰ۙ ‘‘ یعنی تمہارے پروردگار نے رحمت و مہربانی کو اپنے اوپر واجب کیا ہوا ہے۔ (انعام ۔ ۵۴) اور اس کی رحمت ہر چیز …

سورہ حمد آیت نمبر ۳ Read More »

سورہ حمد آیت نمبر۲

آیت نمبر۲اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۝۲ۙترجمۃ الآیاتشکراورتعریف مخصوص ہے اس خدا کے لیے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے ۔ نکات :٭’’ رب‘‘ اسے کہا جاتا ہے جو کسی چیز کا مالک و صاحب ہو ۔ وہ اس کی ترقی و کمال اور پرورش میں کردار رکھتا ہے ۔خداوند کائنات کا حقیقی مالک ہے ۔ وہی …

سورہ حمد آیت نمبر۲ Read More »

سورہ حمد آیت نمبر۱

آیت نمبر۱بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۝۱ترجمۃ الآیاتخدا کے نام سے جو بہت بخشنے والا اور مہربان ہے ۔نکات :٭مختلف اقوام و ملتوں میں یہ رواج ہے کہ تمام اہم اور ضروری کام کو اپنے بزرگوں میں سے کسی صاحب عزت و احترام بزرگ کے نام سے شروع کرتے ہیں تاکہ وہ کام محفوظ اور بابرکت ہو …

سورہ حمد آیت نمبر۱ Read More »

سورہ حمد کے تربیتی درس

سورہ حمد کے تربیتی درسسورہ حمد کی تفسیر سے پہلے اس سورہ سے حاصل ہونے والےدرس کا خلاصہ بیان کریں گے اور آئندہ صفحات میں اس کی تشریح پیش کریں گے ؛۱۔ انسان بِسْمِ اللہِ کے ساتھ سورہ حمد کی تلاوت کے ذریعے غیر خدا سے قطع امید کر لیتا ہے ۔۲۔رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۝۱ۙ ومٰلكِ يَوْمِ …

سورہ حمد کے تربیتی درس Read More »

سورہ حمد کا ایک منظر

سُوْرَۃُ الْفَاتِحَۃِسورہ : ۱ پارہ : ۱ آیات : ۷ ﷽سورہ حمد کا ایک منظرسورہ حمد جس کا دوسرا نام ’’ فاتحۃ الکتاب ‘‘ ہے ۔ اس کی سات آیات ہیں ۔ (سات کا عدد ، آسمانوں کا عدد ، ایام ہفتہ ، طواف ، سعی بین صفا و مروہ اور شیطان کو ماری جانے …

سورہ حمد کا ایک منظر Read More »

مقدمہ تجدید اشاعت

﷽مقدمہ تجدید اشاعت۱۳۷۸ شمسی میں ثقافتی مرکز برائے درسھائے از قرآن کی طرف سے پہلی جلد کی نئی اشاعت کیلئے میں نے دوبارہ گہری نظر سے تفسیر نور کا مطالعہ کیا ہے ۔ بعض مطالب کو حذف یا ادغام کرتے ہوئے ، جدید مطالب کو جو خدا تعالیٰ نے میرے ذہن میں ڈالے تھے یا …

مقدمہ تجدید اشاعت Read More »