كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوْا اٰيَاتِهٖ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ (ص ۔ 29)

یہ ایک مبارک کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف نازل کیا ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیتوں میں غور و فکر کریں اور صاحبانِ عقل نصیحت حاصل کریں

ادارہ مصباح القرآن محسنِ ملت علامہ صفدر حسین نجفی مرحوم کے صدقات جاریہ میں سے ہے۔

ہمارا مقصد تعلیمات آلِ محمدؑ کی نشر و اشاعت اور انہیں گھر گھر تک پہنچانا ہے۔ اس سائٹ پر ہماری بیشتر کتابیں مفت ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔

منتخب کتابیں

معاشرے میں عورت کا کردار و مقام

رہبر معظم کی خواتین سے متعلق تقاریر

اسلام اور سیاست

اسلامی سیاست کے خدوخال پر آقائی مصباح یزدی کی چالیس تقاریر کا مجموعہ

حالیہ تحاریر

سورہ حمد آیت نمبر ۷

آیت نمبر ۷صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ ۙ۬ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْہِمْ وَلَاالضَّآلِّيْنَ۝ترجمۃ الآیات(اے خدا! ہمیں) ان لوگوں کی راہ (کی ہدایت فرما) جنہیں تو نے اپنی نعمتوں سے نوازا ہے، نہ ان لوگوں کی راہ جن ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر ۶

آیت نمبر ۶اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۝ترجمۃ الآیات(اے خدا !) ہم سب کو سیدھی راہ کی ہدایت فرما۔ نکات ٭ قرآن مجید میں دو طرح کی ہدایت کا ذکر کیا گیا ہے:الف: ہدایت تکوینی۔ جیسے شہد کی ۔۔۔ مزید

سورہ حمد آیت نمبر ۵

آیت نمبر ۵اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ۝ترجمۃ الآیات(خداوندا!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ نکات ٭ حکم عقل کے مطابق انسان کو خداوند کی بندگی کو قبول کرنا چاہیے۔ ۔۔۔ مزید